اہم خبریں

چیئر مین پی ٹی آ ئی کی زندگی کو خطرہ، بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیئر مین پی ٹی آ ئی کی زندگی کو خطرہ، بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا،، بیان حلفی حامد خان ایڈوکیٹ نے جمع کرایا۔ بیان حلفی میں کہا گیا مشکلات اور تاخیر کے باعث چیئر مین پی ٹی آ ئی سے بائیس اگست کو اٹک جیل میں ملاقات ہوئی،، جیل میں چئیرمین پی ٹی آئی کی صحت خراب ہو رہی ہے، وزن بھی کم ہوا ۔

متعلقہ خبریں