اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی(سی ای سی) کااجلاس جاری ہے، جس کی صدارت شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوکر رہے ہیں۔کراچی میں میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں یوسف رضا گیلانی، اعتزاز احسن، فریال تالپور،راجہ پرویز اشرف، نیئر بخاری، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان، شازیہ مری، فیصل کنڈی، رضا ربانی، خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ، شرجیل میمن، ناصر شاہ، علی مدد جتک ودیگر شریک ہیں۔اجلاس میں مراد علی شاہ، سردار یعقوب، تاج حیدر، چوہدری یاسین، ہمایوں خان، میر باز کھیتران اور حسن مرتضیٰ، منظور وسان، اعجاز جکھرانی، روزی خان کاکڑ، مولا بخش چانڈیو، چوہدری منظور، جمیل سومرو، ہری رام، سلیم مانڈوی والا، مخدوم جمیل الزمان، میر باز کھیتران اور حسن مرتضیٰ، منظور وسان، اعجاز جکھرانی، روزی خان کاکڑ، صابر بلوچ، نواب یوسف تالپور اور رخسانہ زبیری بھی موجود تھے۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے آصف زرداری اوربلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔















