اہم خبریں

بجلی بلو ں میں اضا فہ ،راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشا ور میں صارفین سرا پا احتجا ج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بجلی بلو ں میں اضا فہ ،،راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشا ور میں صارفین سرا پا احتجا ج ، مظاہرین نے سڑکیں بلاک کر دیں ، بجلی کے بل نذر آتش کئے گئے، مظاہرین کی حکومت اور پسکو حکام کے خلاف نعرے بازی،مظا ہر ین کا کہنا تھا نگران حکومت پی ڈی ایم کی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھے ہوئے،اشرافیہ کو عوام کی پرواہ نہیں ،عوام بھوک سے مرنے پر مجبور ہے،کھانے کیلئے پیسے نہیں ،مہنگائی عروج پر ہے اور بل آسمان پر جا پہنچے ہیں۔

متعلقہ خبریں