اہم خبریں

بینچ کی عدم دستیابی،الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے کیسز ڈی لسٹ کردیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے تمام کیسز ڈی لسٹ کردئیے، کیسز میں توہین الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹسسز جاری کیے گئے تھے۔الیکشن کمیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے یہ کیسز ڈی لسٹ کئے گئے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 5 کیسز ہیں، جن میں 2 چیئرمین پی ٹی آئی ، 2 فواد چوہدری اور ایک کیس اسد عمر کے خلاف ہے۔

متعلقہ خبریں