اہم خبریں

نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آکر قانون کا سامنا کریں گے،شہباز شریف

لندن (  اے بی این نیوز   )نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آئیں گے، شہباز شریف کی نواز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس، انہوں نے کہا نواز شریف پاکستان آ کر قانون کا سامنا کریں گے،ن لیگ کی ،الیکشن مہم کی قیادت کرینگے، پانامہ میں دور دور تک نواز شریف کا نام نہیں تھا، پانامہ سکینڈل میں 400 سے 500دیگر افراد بھی تھے، دیگر لوگوں کو نہیں پوچھا گیا، ایک بینچ نے پانامہ سے اقامہ کا فیصلہ کیا، نواز شریف کو غلط طریقے سے پانامہ میں ملوث کیا گیا، نواز شریف ، ان کی بیٹی جیل میں پہلی رات زمین پر سوئے،نواز شریف ان کی بیٹی کو کہا گیا جیل کا کھانا کھانا پڑے گا، اس وقت کیوں نہیں یاد آیا یہ ناانصافی کی آخری حد ہے،، عمر عطا بندیال کو چیئرمین پی ٹی آئی کا خیال آ گیا، یہ دوہرا میعار ہے،،، چند افرادد کی وجہ سے پاکستان کے نظام انصاف کوتباہ کیا گیا،،ہم نے وقت پراسمبلی تحلیل کردی،شفاف انتخابات کراناالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ،،سابق وزیراعظم الیکشن کی حتمی تاریخ کاسوال گول کرگئے ،ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کی 15 اکتوبرکوواپسی متوقع، میاں نوازشریف 19نومبر2019کوعلاج کی غرض سے لندن گئے تھے ،،انہیں ملک سے باہرگئے ،تین سال نوماہ اورتین ہفتے ،ہوچکے ۔

متعلقہ خبریں