اہم خبریں

شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر بیٹے نے ماں کاگلا کاٹ دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں بیٹے نے ماں کو شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنے میں ناکامی پر قتل کر ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے بندہ میلرام گاؤں میں پیش آیا،مقتولہ خاتون کی بیٹی نے پولیس میں شکایت درج کرائی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹے سمیت ایک اوررشتے دار کو گرفتار کرلیا۔پولیس کاکہناتھا کہ گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں