اہم خبریں

سندھ پولیس کے جعلی لائسنس بنانے والے تین ملزمان گرفتار

شکارپور(نیوزڈیسک)سندھ پولیس کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے ایک گروہ کو چھاپہ مار کارروائیاں کرکے گرفتار کرلیاگیا۔ کارروائیوں میں گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے شکارپور ٹریفک پولیس کے نام سے جعلی ویب سائٹس بنائی ہوئی تھیں۔ ملزمان اب تک 27000 سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں