اہم خبریں

بجلی بلوں پر عوام کا احتجاج ،نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی بلوں میں اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی بلوں میں اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ،انہوں نے وزارت بجلی اورتقسیم کارکمپنیوں سے بریفنگ کی ہدایت کی جبکہ کل ہونے والے اجلاس میں بلوں پر زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔

متعلقہ خبریں