پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کےرہنما شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ 9 مئی کے بعد روپوشی کے دوران 11 سالہ بیٹی کا ایک گردہ ناکارہ ہوگیا، ڈاکٹرزکے مطابق دوسرہ گردہ بچانے کی اشد ضرورت ہے۔ہفتہ کو شوکت یوسفزئی نے اہل نہام ،ہإ لپالپ انہیں گھرسے فون پربتایا جاتا کہ بیٹی زینب بیمار اور تکلیف میں ہے جسے وہ عام بخار سمجھتے ہوئے خود ہی مختلف ادویات تجویز کرتے رہے۔انہوں نے کہاکہ کبھی نہ کبھی توپی ڈی ایم کی حکومت کو احساس ہو گا کہ انہوں نے کس ظلم و بربریت کا مظاہرہ کیا اور پاکستانیوں کو کتنا درد پہنچایا۔















