اہم خبریں

راکھی ساونت مسجد نبوی ﷺکے دروازے سے لپٹ گئیں

مدینہ منورہ (اےت بی این نیوز        )بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے مدینہ منورہ سے اپنی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی، اداکارہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میں آج پہلی بار عمرہ پر جا رہی ہوں۔ اداکارہ مسجد نبویﷺ کے ایک دروازے پر جاتی ہیں اور اسے […]

زمین کے معمولی ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے نے بوڑھے باپ پر تھپڑوں مکوں کی بارش کر دی

پاکپتن ( اے بی این نیوز        ) خون سفید ہو گیا،زمین کے معمولی ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے کا بوڑھے باپ پر وحشیانہ تشدد ،اے بی این نیوز کی خبر پر ایکشن ڈی پی او طارق ولایت کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فرید نگر نے باپ پر تشدد کرنے والے ملزم بیٹے کو گرفتار کر […]

چند گھنٹے قبل اے بی این نیوز پرنشر ہو نے ہو نے والی خبر پر وزیر صحت نے نوٹس لے لیا ،انکوائری کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )5 گھنٹے قبل اے بی این پر خبر نشر کی گئی کہ بارڈر ہیلتھ سروسز میں جونئیر افسران کو تعینا کر دیا گیا ہے ،خبر نشر ہونے پر نگران وزیر صحت نے انکوائری کا حکم دے دیا ،نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے مختلف ایئر پورٹس پر ناتجربہ کار […]

اشرافیہ کابوجھ کب تک بر داشت کریں،عوام بجلی بلوں پرپھٹ پڑے

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )اشرافیہ کابوجھ کب تک بر داشت کریں،عوام بجلی بلوں پرپھٹ پڑے ، خیبر سے کراچی تک عوام سراپااحتجاج ، سڑ کیں بلاک، بل ادا نہ کرنے کااعلان،اسلام آ باد،راولپنڈی ، لا ہو ر،ملتان ،گوجرا نولہ،حافظ آباد،پشاور ،کرا چی اورصوبہ سندھ کے دیگرشہروں احتجا جی مظا ہرے، بجلی کے بل اور میٹر […]

بارڈر ہیلتھ سروسز میں اندھیر نگری چوپٹ راج، اقربا پروری کی انتہا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزارت قومی صحت کے ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز میں اندھیر نگری چوپٹ راج،بارڈر ہیلتھ سروسز میں حساس عہدوں پر جونئیر، نہ تجربہ کار ڈاکٹرز تعینات،ہوائی اڈے، بندرگاہ،کراسنگ پوائنٹس پر جونیئر ڈاکٹرز تعینات،ایئرپورٹس،بندرگاہ،بارڈر پر تعیناتیاں قادر پٹیل کے دور میں ہوئیں، ذرائع وزارت صحت کے مطابق حساس مقامات پر تعینات ڈاکٹرز […]

بجلی کے بلوں میں ہو شربا اضافہ، نگران وزیر اعظم نے 48گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بِلوں میں اضافے پر ہنگامی اجلاس کا پہلا دور،اجلاس میں وزیرِ اعظم کو جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے نگران وزیر اعظم نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں […]

بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ ، جماعت اسلامی کا دو ستمبر کوملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور(  اے بی این نیوز    )امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت منصورہ میں قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اجلاس میں سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، نائب امیر راشد نسیم ، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کی شرکت کی ،اجلاس میں صوبائی امراء اور بڑے شہروں کے قائدین نے بھی شرکت کی دو ستمبر […]

پشاور،ضمنی بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج،جے یو آئی نمبر لے گئی

پشاور( اے بی این نیوز    )ضمنی بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری اور غیر ختمی نتائج ،پشاور، ویلج کونسل ریگی یوسفزئی کا غیر سرکاری نتیجہ اے بی این کو موصول ۔پشاور، تین پولنگ اسٹیشنز پر جمیعت علماء اسلام کے عنایت اللہ نے 1 ہزار 4 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے پشاور، پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار […]

ایم کیو ایم نے بھی بھا ری بھرکم بجلی بلو ں کے خلا ف ا حتجا ج کی دھمکی دیدی

کراچی ( اے بی این نیوز    )ایم کیو ایم نے بھی بھا ری بھرکم بجلی بلو ں کے خلا ف ا حتجا ج کی دھمکی دیدی ، ایم کیو ایم رہنما مقبول صدیقی اور فا روق ستا ر کی پر یس کا نفرنس، کہا ملک انا رکی کی طر ف جا رہا ہے، افرا تفری کا عا […]

بجلی کے بلوں میں اضافے پر عوامی ردعمل میٹر ریڈنگ تاخیر کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی کے بلوں میں اضافے پر عوامی ردعمل میٹر ریڈنگ تاخیر کا شکار، میٹر ریڈرز کو تشدد کا ڈر ،،ریڈنگ سے صاف انکار کردیا، آئیسکو حکام نے میٹر ریڈز کی سیکورٹی کے لئے پولیس سے مدد مانگی لی، راولپنڈی میں آئیسکودفاترکی حفاظت کے لیے 500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات […]