اہم خبریں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے ٹول ٹیکس بڑھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا،لاہور سے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو11سو روپے ادا کرنا ہوں گے،اتھارٹی ہر گاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرے گی،مسافر وین کودو ہزار 590 روپے ، مسافر بسوں کو 10روپے 29 پیسے فی […]

گلگت ،داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ،شاہرہ قراقرم بند کردی گئی

گلگت(نیوزڈیسک) گلگت میں داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ،پہاڑی تودہ گرنے سے شاہرہ قراقرم ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ۔شاہرہ قرا قرم بند ہونے کی وجہ سے کئی مسافر پھنس گئے ،گاڑیاں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پہاڑی پتھر لگنے سے کی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔

بھارت نے کی برطانیہ کی نقل ،پاکستان میں گیتیکا تعینات کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے کی برطانیہ کی نقل ،پاکستان میں گیتیکا تعینات کردی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے بھی پاکستان میں خاتون ہائی کمشنر تعینات کرد ی۔ واضح رہے کہ بھارت نے پہلی بار کسی خاتون ناظم الامور کو پاکستان میں تعینات کیا ہے ۔ بھارتی ناظم الامور گیتیکا سریواستو ڈاٹر سریش […]

آئی ایم ایف قرضہ ملنے کے بعد امریکی ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف قرضہ ملنے کے بعد امریکی ڈالر کی اونچی اڑان برقرار،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار۔ تفصیلا ت کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، ڈالر میں 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 301 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔واضح رہے گزشتہ کاروباری ہفتے […]

خصوصی سرمایہ کونسل کی اپیکس کمیٹی کاپہلا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑکی صدارت میں خصوصی سرمایہ کونسل کی اپیکس کمیٹی کاپہلا اجلاس آج ہوگا،آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت کونسل کے ممبران اور وفاقی وزرا ءبھی اجلاس میں شرکت کرینگے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو کونسل کے قیام ،مینڈیٹ اور اغراض و مقاصد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ […]

پاکستان میں5اعشار3شدت کا زلزلہ، پورا ملک لرز اُٹھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ،پشاور ،باجوڑ ، مردان، لوئر دیر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،کسی جان ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔ زلزے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔ زلزے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ […]

ورلڈ جیولین تھرو مقابلے،اکیلا پاکستانی اور 3بھارتی ، لیکن ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ ، جیولین تھرو مقابلوں میں ارشد ندیم نے ملک کا نام روشن کردیا، جیولن87 اعشاریہ 82 میٹر دور پھینک کر چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں کم وسائل کے ساتھ پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کی واضح رہے کہ فائنل […]

گرمی کی ستائی عوام کیلئے محکمہ موسمیات کی خوشخبری،آج بارش ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گرمی کی ستائی عوام کیلئے محکمہ موسمیات کی خوشخبری آج اسلام آباد،بالائی پنجاب ،کشمیر،گلگت اور خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی،کراچی میں بھی 24گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔دوسری جانب بھارت کی طرف سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں کی وجہ سے دریائے ستلج […]

پی ٹی آئی چیئرمین کی سزا معطلی کا معاملہ ،آج فیصلہ آنے کاامکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سزا معطلی کا معاملہ ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج سماعت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت میں الیکشن کمیشن کے وکیل پیش بیماری کی وجہ سے پیش نہیں ہو پائے تھے ، آج متبادل وکیل کے پیش ہونے کا امکان ہے۔آج عدالت کی طرف سے فیصلہ […]

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

پشاور (اے بی این نیوز        )خیبرپختونخوا کے اکیس اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی 65 نشستوں کےغیر حمتی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، ایک خاتون سمیت دس آزاد امیدوار کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کے پانچ پانچ امیدوار کونسلر نشستوں پر کامیاب […]