اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے کی برطانیہ کی نقل ،پاکستان میں گیتیکا تعینات کردی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے بھی پاکستان میں خاتون ہائی کمشنر تعینات کرد ی۔ واضح رہے کہ بھارت نے پہلی بار کسی خاتون ناظم الامور کو پاکستان میں تعینات کیا ہے ۔ بھارتی ناظم الامور گیتیکا سریواستو ڈاٹر سریش کمار کے مدت ملازمت ختم ہنے کے بعد عہدے کا چارج سنبھالیں گی ۔















