اہم خبریں

اشرافیہ کابوجھ کب تک بر داشت کریں،عوام بجلی بلوں پرپھٹ پڑے

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )اشرافیہ کابوجھ کب تک بر داشت کریں،عوام بجلی بلوں پرپھٹ پڑے ، خیبر سے کراچی تک عوام سراپااحتجاج ، سڑ کیں بلاک، بل ادا نہ کرنے کااعلان،اسلام آ باد،راولپنڈی ، لا ہو ر،ملتان ،گوجرا نولہ،حافظ آباد،پشاور ،کرا چی اورصوبہ سندھ کے دیگرشہروں احتجا جی مظا ہرے، بجلی کے بل اور میٹر نذر آ تش ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں بھی مظاہرے ،راولپنڈی میں عوام مری روڈ پر نکل آئے ، کرایہ دارمزدور طبقہ دو وقت کی روٹی کمائے یا بچوں کے سکول کی فیسیں جمع کروائیں ،عوام کی دہائی مگر کو ئی شنواٗی نہیں ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں