نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء بیرسٹر سیف نے کہا کہ نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں لندن ہی رہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ نوازشریف لندن میں ہی بیٹھ کر نہاریاں کھائیں،چھوٹے بھائی بھی 17 ماہ کی یہاڑی لگا کر واپس […]
پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کیلئے 27 ستمبر کو بھارت روانہ ہو گی یا نہیں ،فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز یسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کیلئے 27 ستمبر کو بھارت روانہ ہو گی یا نہیں ،فیصلہ آج ہوگا،ویزوں کا معاملہ تاخیر کا شکار۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ کو آج ویزے ملنے کا امکان ہے ، انڈین وزارت داخلہ سے تاحال کلیئرنس نہ مل سکی۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ کے لیئے […]
کراچی ،چپ تعزیہ کا الوداعی جلوس ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی ،چپ تعزیہ جلوس نشترک پارک سے برآمد،الوداعی مجالس کا انعقاد،جلوس کا اہتمام امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پر ہو گا۔سیکیورٹی کے سخت انتظامات ، جلوس کے راستوں پر کنٹینر لگا دیئے گئے ،مختلف جگہوں سے ٹریفک بند ، سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی ۔ اس کے علاوہ کراچی سے چپ […]
عمران ریاض گھر پہنچ گئے ، رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی وکیل نے وجہ بتادی

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عمران ریاض گھر پہنچ گئے اپنی فیملی کے ہمراہ ہیں۔ سیالکوٹ پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ کئی ماہ سے لاپتہ صحافی اتوار کو اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ Imran Riaz Khan, a well known Pakistani journalist who was “missing” for […]
چین،کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک

ونژو(نیوزڈیسک)چین کے شہر ونژو میں کوئلے کی ایک کان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے بتایاکہ اتوا ر کو ابتدائی تحقیقات کے مطابق کنویئر بیلٹ میں آگ لگی تھی جس میں پھنسنے کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں۔ چند گھنٹوں کی کوششوں سے آگ پر قابو پالیا […]
شہرقائد میں فائرنگ سے باپ اور دو سالہ بیٹی جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور دو سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اتوار کو نجی کمپنی کے قریب پیش آیا،کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور دو سالہ […]
کراچی میں چپ تازیہ کا جلوس، گرین اور اورنج لائن بس سروس کل معطل رہے گی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں چپ تازیہ کے جلوس کے موقع پر گرین اور اورنج لائن بس سروس پیر 25 ستمبر کو معطل رہے گی۔ذرائع کے مطابق جلوس کی وجہ سے ایم اے جناح روڈ، نمائش چورنگی اور نشتر پارک کے راستے بند ہونگے اس لیے گرین بس سروس کو معطل رکھا گیا ہے۔
حکمران نیک نیتی سے کام کرتے تو کراچی کا شمار ترقی کرنے والے شہروں میں ہوتا ،مصطفیٰ کمال

کراچی ( اے بی این نیوز )سب حکمران کہتے ہیں آپ ہمیں ووٹ دو ہم آپکے لیے تارے توڑیں گے ،، ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہااگر حکمرانوں کی باتیں سچی ہوتیں تو بچے گٹروں میں گر کر مر نہیں رہے ہوتے ،حکمران نیک نیتی سے کام کرتے تو کراچی کا شمار ترقی کرنے […]
راولپنڈی بارش ،43 فیڈرز ٹرپ کر گئے، علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز )آئیسکو کے بیشتر علاقوں میں بارش کے باعث 43 فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ کر گئے،بیروٹ تڑامڑی کمپنی باغ جھنگی بسال چکری جاتلہ کرپا کلر کہار سٹی برھان سٹی سوہاوہ فیڈرز پر فالٹ،نیو روات غور غشتی کلر سیداں ڈھوک نور ہٹیاں فوارہ چوک نارہ مٹور گنگن فیڈرز پر بھی فالٹ آگیا،علاقے اندھیرے […]
متحد منظم اور مضبوط ایم کیو ایم سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتی ہے ،خالد مقبول صدیقی

کرا چی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم کے راہنما خالد مقبول صدیقینے کہا کہاتنی بڑی تعداد میں لوگ وعدے پر نہیں ارادے پر آئے ہیں یہ ارادہ اپنے حق کے لیے لڑنے اور ظلم کیخلاف کھڑے ہونے کا ہے اس جدوجہد کا حصہ بننے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ایوانوں میں ان پاکستانیوں […]