اہم خبریں

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کیلئے 27 ستمبر کو بھارت روانہ ہو گی یا نہیں ،فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز یسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کیلئے 27 ستمبر کو بھارت روانہ ہو گی یا نہیں ،فیصلہ آج ہوگا،ویزوں کا معاملہ تاخیر کا شکار۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ کو آج ویزے ملنے کا امکان ہے ، انڈین وزارت داخلہ سے تاحال کلیئرنس نہ مل سکی۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ کے لیئے پاکستان کی بھارت روانگی 27ستمبر کو شیڈول ہے جبکہ ورلڈ کپ کا آغاز5 اکتوبر سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں