اہم خبریں

آشوب چشم کی وبا کے باعث لاہور میں تعلیمی ادارے ویران، طلبا و طالبات ءکی حاضری نہ ہو نے کے برابر

لاہور ( اے بی این نیوز         )آشوب چشم کی وبا کے باعث لاہور میں تعلیمی ادارے ویران ،، سکولوں میں طلبا و طالبات ءکی حاضری معمول سے 25 تا 30 فیصد کم ہو گئی ، کثیر طلباآشوب چشم میں مبتلا ، متاثر ہ طلبا امتحان دینے سے قاصر، آشوب چشم کے سبب محکمہ تعلیم پنجاب کا سکولوں […]

ہیٹڈ ٹوبیکو پروڈکٹس ریگولرائز کرنے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحت عامہ سے وابستہ سماجی کارکنان نے ایک قانونی ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) کے ذریعے ہیٹڈ ٹوبیکو پروڈکٹس (ایچ ٹی پی) کو ریگولرائز کرنے کے سابقہ کابینہ کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایچ ٹی پی روایتی سگریٹ کامحفوظ متبادل نہیں ہیں،ان کا استعمال لت اور صحت […]

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد (  اےبی این نیوز       )سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس نکتے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ اب تو عدالتی سماعتوں کی لائیو سٹریمنگ ہوا کریگی، لائیو سٹریم ہو گا تو عدالتی کارروائی پوری […]

عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں،فی یونٹ 1 روپے 83 پیسے مہنگاہونیکا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست جمع کرا دی ،نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 27 ستمبر کو سماعت کرے گی۔منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 33 […]

یوریا کھاد کی بڑی کھیپ افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،1200 بوریاں برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شکار پور پولیس نے یوریا کھاد کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ شکارپور میں افغانستان یوریا کھاد کی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 سو بوریوں سے بھراٹرک پکڑ لیا ۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ یوریا کھاد سے بھرا ٹرک میرپورماتھیلو […]

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 56جبکہ اسلام آباد میں 29 نئے کیس سامنے آئے ، ،راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعدادایک ہزار سے بڑھ گئی،ڈینگی وائرس سے متاثرہ 9 افراد کی حالت تشویشناک ،ایس او پیز […]

آشوب چشم، ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی لگا دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ڈرگ کنٹرول اتھارٹی راولپنڈی نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی کر عائد کر دی اس حوالے سے فارمیسیزاور میڈیکل اسٹورز کو بھی مراسلہ جاری کردیا گیا، انجکشن پر پابندی آنکھوں کے انفیکشن کے بڑھتے کیسسز کے پیش نظر لگائی گئی ہے ، آنکھوں کے ہسپتالوں کے اندر قائم فارمیسیز پر ایواٹسن […]

کرس گیل کے بعد ہاشم آملہ کی پیش گوئی،4 فیورٹ ٹیموں کے نام بتادیئے ،آسٹریلیا غائب

سڈنی(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا کے لیجنڈ ری کرکٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ کی 4 فیورٹ ٹیموں کے نام بتادیئے ۔ انہوں نے پیشگوئی کی کہ پاکستان، انگلینڈ ،بھارت اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہیں ۔ واضح رہے کہ اس قبل سابق ویسٹ اینڈیز کے لیجنڈری […]

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن ،744 افراد گرفتار ،4ہزار سے زائد مقدمات درج

ملتان(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پرملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بجلی چوری میں ملوث ایک ہزار 744افراد گرفتار ،ایک کروڑ29لاکھ روپے کاجرمانہ عائد،مقدمات کی مجموعی تعداد4ہزار 326ہوگئی، مہم کے دوران اب تک 56ہزار640نادہندگان سے ایک ارب 16کروڑروپے وصول کئے جاچکے،پیسکوریجن میں اب تک […]

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی قدر میں 1 روپیہ 6 پیسے کی کمی ، ڈالر کی نئی قیمت 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 291 روپے 76 پیسے تھی۔2 […]