آشوب چشم کی وبا کے باعث لاہور میں تعلیمی ادارے ویران، طلبا و طالبات ءکی حاضری نہ ہو نے کے برابر

لاہور ( اے بی این نیوز         )آشوب چشم کی وبا کے باعث لاہور میں تعلیمی ادارے ویران ،، سکولوں میں طلبا و طالبات ءکی حاضری معمول سے 25 تا 30 فیصد کم ہو گئی ، کثیر طلباآشوب چشم میں مبتلا ، متاثر ہ طلبا امتحان دینے سے قاصر، آشوب چشم کے سبب محکمہ تعلیم پنجاب کا سکولوں کیلئے الرٹ جاری ، بچوں کو بیماری سے آگاہی کیلئے سکولوں میں زیرو پیریڈ لگانے کی ہدایت کی ہے۔