اہم خبریں

انتخابات میں مسلم لیگ ن کا بیانیہ سابقہ ادوار کی کارکردگی ہو گی،شہبازشریف

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کےلیے لندن آنے والے پارٹی رہنماؤں کو پروگرام کینسل کرنے کا کہہ دیا۔آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا بیانیہ سابقہ ادوار کی کارکردگی ہو گی، نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا اور اربوں روپے کا سی پیک شروع کیا۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز […]

لاہور سمیت پنجاب کے تمام یوٹیلیٹی سٹورزپر مختلف دالوں کا سٹاک ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے تمام یوٹیلیٹی سٹورزپر مختلف دالوں کا سٹاک ختم،دال چنا، دال ماش ،مثر کی دال،مونگ ثابت،دال مونگی سمیت دیگر دالیں یوٹیلیٹی سٹورز سے غائب،ہزاروں صارفین دالوں کی عدم دستیابی پر تشویش میں مبتلا،ذرائع کے مطابق دالوں کی خریداری کیلئے فنڈز کی کمی ہے،یوٹیلیٹی سٹورز انچارج بھی بے […]

وزارت مذہبی امور کا مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت مذہبی امور نے مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کردیا، نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد کاکہنا تھا کہ اس مرتبہ حج کے انتظامات قبل از وقت کررہے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ حج کا دورانیہ 18سے 20دن پر مشتمل ہو گا ، مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود […]

جہلم میں لگی سرکس سے متعددبندر بھاگ نکلے، حملوں میں 3افرادزخمی

جہلم (نیوزڈیسک) جہلم میں لگے سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلے، بندروں کے حملوں میں بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکس سے بھاگنے والے بندروں نے لوگوں کے گھروں کی چھتوں پر چھلانگیں لگانا شروع کردیں اور مختلف گھروں میں داخل ہو کر ادھم مچانا شروع کردیا۔سرکس انتظامیہ کے مطابق یہ ہمارے پالتو بندر […]

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے حوالے سے خفیہ معلومات کینیڈاکوفراہم کردیں

واشنگٹن (  اے بی این نیوز       )امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے حوالے سے خفیہ معلومات کینیڈاکوفراہم کردیں،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی معلومات کی بنیادپرکینیڈانے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کوثابت کیا،امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ انٹونی بلنکن نے بھی بھارت سے مطالبہ کیا تھاکہ وہ کینیڈا کے […]

شیخ رشید احمد کو اغواء ہوئے نو روز گزر گئے،کوئی ادارہ معلومات فراہم نہیں کررہا، شیخ راشد شفیق

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )شیخ رشید احمد کو اغواء ہوئے نو روز گزر گئے،، کوئی ادارہ معلومات فراہم نہیں کررہا،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا وڈیو بیان جاری، کہتے ہیں کہ شیخ رشید کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ سلوک دہشت گردوں کے ساتھ بھی نہیں ہوتا، پولیس سمیت ہر […]

لیول پلینگ فیلڈ نہ ہونے کےباوجود ہمیں زیادہ نقصان کا خدشہ نہیں، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا بھی لیول پلئینگ فیلڈ نہ ملنے کا شکوہ، تحریک انصاف کےرہنما بیرسٹر علی ظفر کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کےسامنے لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں ، لیول پلینگ فیلڈ نہ ہونے کےباوجود ہمیں زیادہ نقصان کا خدشہ نہیں، ، […]

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ (نیوزڈیسک)کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے […]

ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا،، چیف جسٹس آف پاکستان نے اہم آبزوریشن دے دی، زمین تنازع کیس میں وکیل کی سرزنش،نئی تاریخ دینے کی استدعا مسترد،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا کہ سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات […]

پی ڈی ایم سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کیلئے کیا تھا، چوہدری سالک حسین

گجرات(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک حسین نے کہاکہ ہے کہ پی ڈی ایم سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے کیا تھا۔پیر کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج خاندان کے جو لوگ موجود نہیں اس میں ان ہی کا قصور ہے۔ اب […]