پی ایس ایل 9 میں کسی بھی نئی ٹیم کا اضافہ نہ کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں کیا جارہا، ایونٹ میں 6 ہی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی معمہ بن گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی معمہ بن گئی،اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کواڈیالہ جیل منتقل کرنے کاحکم دے دیا،تحریک انصاف کے وکلاکے بیانات میں تضاد،چیئرمین پی ٹی آئی کواڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا،شیرافضل مروت کادعویٰ،،، شعیب شاہین نے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی تردید […]
بھارت،کمپنی نے لفٹ میں پھنسنے والے ملازم کی تنخواہ کاٹ لی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک کمپنی نے اس بات پر اپنے ملازم کی تنخواہ کاٹ لی کہ وہ لفٹ میں پھنسنے کی وجہ سے وقت پر آفس نہیں پہنچ سکا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی کے ملازم نے ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی سے متعلق سوشل میڈیا پر تحریری […]
کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں حسرت موہانی کالونی میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے واقع میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پیر کوتھانہ پاک کالونی کی حدود حسرت موہانی کالونی میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا تھا۔مذکورہ واقعہ میں 35 سالہ خاتون پر ملزم ارسلان نے گھر کی دیلیز پر آکر تیزاب پھینکا تھا۔ابتدائی […]
کسی کو انتخابات میں مائنس یا پلس نہیں دیکھ رہا، شاہد خاقان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی کو انتخابات میں مائنس یا پلس نہیں دیکھ رہا۔ نوازشریف نے جو کہا وہ ہوا یا نہیں ، ٹروتھ کمیشن بنا دیں، صورتحال سامنے آجائے گی۔ہمیں ان باتوں کوعوام کے سامنے رکھنا ہوگا، نوازشریف نے جو کہا تھا وہ عوامی […]
مریم نواز آج پاکستان کیلئے روانہ ہوں گی

لندن(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج پاکستان کےلیے روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق مریم نوازلندن سے آج رات براستہ دبئی پاکستان کےلیے روانہ ہوں گی،ذرائع کے مطابق مریم نواز پاکستان آکر نواز شریف کی وطن واپسی کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیں گی۔
رانا ثنانے بیرونِ ملک ن لیگی رہنماؤں کو 3 دن میں وطن واپسی کی ہدایت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے بیرونِ ملک میں موجود پارٹی رہنماؤں کو 3 دن میں واپسی کی ہدایت کردی۔پیر کو جاری اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ قائد ن ليگ سے ملاقات کے لیے لندن جانے والے افراد اپنے پروگرام منسوخ کرکے حلقوں میں وقت دیں۔انہوں […]
غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو2اکتوبرکوپیش کرنے کاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو2اکتوبرکوپیش کرنے کاحکم،اب اٹک کانہیں اڈیالہ جیل کامعاملہ ہے،پی ٹی آئی کے وکیل کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور،اس سے قبل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت بھیجنے سے معذرت کرلی تھی،بکتر بندگاڑی سمیت […]
پاکستانی ٹیم ورلڈکپ فائنل کی 2ٹیموں میں سے ایک ہوگی،حارث رئوف

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہاہے کہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کون آتا ہے اس کا علم نہیں لیکن ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔میڈیا سے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایشین کنڈیشنز میں کھیلنے کے عادی ہیں، بیٹنگ ہوں یا بولنگ پچز ہمیں خود […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چرچ آف پاکستان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چرچ آف پاکستان کے وفد کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق ،وفد نے پریزیڈنٹ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی سربراہی میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور بین المذاہت ہم آہنگی پر بات چیت،آرمی چیف نے قومی ترقی میں مسیحی برادری کے […]