اہم خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چرچ آف پاکستان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چرچ آف پاکستان کے وفد کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق ،وفد نے پریزیڈنٹ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی سربراہی میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور بین المذاہت ہم آہنگی پر بات چیت،آرمی چیف نے قومی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار کو سراہا۔

متعلقہ خبریں