اہم خبریں

سرفراز بگٹی ،نوازشریف کی نہیں ملک کی فکر کریں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )سرفراز بگٹی ،نوازشریف کی نہیں ملک کی فکر کریں،مریم اورنگزیب کاٹویٹ کہا وزیرداخلہ اپنی فورس اور تیاری عوام کو تحفظ اور امن فراہم کرنے کیلئے استعمال کریں،نواز شریف اس ملک کے تین دفعہ کا منتخب وزیراعظم ہیں،انہیں جھوٹے کیس اوربے بنیاد الزام لگا کرناحق سزادی گئی،سرفراز بگٹی جس کرسی پر […]

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ نے نگران وفاقی وزیر کانوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان حد سے تجاوز قرار دے دیا،کہا سرفراز بگٹی ،نواز شریف کے بارے میں بیان بازی سے اپنا قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں […]

ورلڈ کپ میں حکمت عملی بہتر بنائیں گے،ہم پرکوئی دباؤ نہیں،بابر اعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ورلڈکپ ٹیم کی قیادت پر فخر،ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا ،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پریس کانفرنس کہتے ہیں ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں سب کی عزت ایک جیسی ہے،سب کو اکھٹا رکھنے کی کوشش کی بہت کم تبدیلیاں کرتاہوں، ورلڈ کپ میں حکمت عملی بہتر […]

امپائر چیئرمین پی ٹی آئی کو کبھی وزیراعظم بناتا ہےتو کبھی اسےجیل میں ڈال دیتا ہے،منظوروسان

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہوگا، بعض باہر تو کچھ جیل میں ہوں گے۔ پی پی پی چاہتی ہے الیکشن وقت پر ہوں اور جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر ہوں، جیل جانا کوئی نئی بات نہیں […]

مصر سے درآمدی گندم کا پہلا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا،قیمت میں 100روپے من کمی

کراچی (  اے بی این نیوز      )مصر سے درآمدی گندم کا پہلا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا،قیمت میں 100روپے من کمی ، روس سے بھی دو لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی،درآمدی گندم کے مزید چھ جہاز نومبر کے پہلے ہفتے تک کراچی پورٹ پر آف لوڈ ہونگے،درآمدی گندم کراچی پورٹ پر تمام چارجز سمیت 4000روپے […]

پیپلزپارٹی آئی پی پیزمعاہدے نہ کرتی تو ملک آج اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہوتا ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پیپلزپارٹی آئی پی پیزمعاہدے نہ کرتی تو ملک آج اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہوتا ،فیصل کریم کنڈی کاسراج الحق کوجواب، انہوں نے کہا کہسراج الحق سستی شہرت کیلئے عوام کو گمراہ کرنےکی کوشش نہ کریں ،سراج الحق کو علم ہی نہیں کہ پیپلزپارٹی نے فی یونٹ بجلی کی کتنی رقم […]

2000 سال پرانا بچے کا جوتا بندھے ہوئے فیتوں کے ساتھ دریافت

ڈرنبرگ(نیوزڈیسک) آسٹریا میں 2000 سال سے زیادہ پرانا ایک بچے کا جوتا دریافت ہوا ہے جس کے فیتے بھی ابھی تک بندھے ہوئے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن مائننگ میوزیم نے دریافت کے حوالے سے بتایا کہ چمڑے کے جوتے کا ڈیزائن تجویز کرتا ہے کہ یہ دوسری صدی قبل مسیح میں بنایا گیا […]

نوازشریف کی واپسی کنفرم ہے ،21اکتوبربروزہفتہ پاکستان آئینگے ،شہبازشریف

لندن (اے بی این نیوز      )نوازشریف کی واپسی کنفرم ہے ،،21اکتوبربروزہفتہ پاکستان آئینگے ،شہبازشریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو کہا،کارکن استقبال کی تیاری کریں،تمام پارٹی رہنما21اکتوبرسے قبل بیرون ملک کے دورے نہ کریں،نوازشریف کے دورمیں ترقی کی شرح ساڑھے 6فیصدتھی،،اسی ترقی کی شرح کوآگے بڑھانے پھرواپس آرہے ہیں،،،نوازشریف نے 20.20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کی ،،ن […]

یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10 لاکھ یورو امداد کا اعلان

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10 لاکھ یورو کی نئی امداد کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو ایک بیان میں یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسز منیجمنٹ جینز لینارسک نے کہاکہ سیلاب نے ملک کے کچھ حصوں میں ایک بار پھر ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا ۔ […]

ورلڈ کپ بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )پاکستان کے احتجاج پر ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی، کل صبح پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری ہوں گے، بھارتی حکومت نے پاکستان ٹیم کوسکیورٹی کلیئرنس کا این او سی جاری کردیا،پی سی بی نے آئی سی سی کو خط میں […]