اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی آئی پی پیزمعاہدے نہ کرتی تو ملک آج اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہوتا ،فیصل کریم کنڈی کاسراج الحق کوجواب، انہوں نے کہا کہسراج الحق سستی شہرت کیلئے عوام کو گمراہ کرنےکی کوشش نہ کریں ،سراج الحق کو علم ہی نہیں کہ پیپلزپارٹی نے فی یونٹ بجلی کی کتنی رقم کا تعین کیا تھا ،سراج الحق چئیرمین پی ٹی آئی حکومت میں خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر تھے ،خیبر پختونخوا میں کون سا انقلاب لائے تھے۔















