برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10 لاکھ یورو کی نئی امداد کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو ایک بیان میں یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسز منیجمنٹ جینز لینارسک نے کہاکہ سیلاب نے ملک کے کچھ حصوں میں ایک بار پھر ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا ۔ پاکستان میں تاریخی سیلاب کے ایک سال بعد یورپی یونین انتہائی کمزور کمیونٹیز کی مدد کے لیے پرعزم ہے ‘ ۔















