کراچی ( اے بی این نیوز )مصر سے درآمدی گندم کا پہلا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا،قیمت میں 100روپے من کمی ، روس سے بھی دو لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی،درآمدی گندم کے مزید چھ جہاز نومبر کے پہلے ہفتے تک کراچی پورٹ پر آف لوڈ ہونگے،درآمدی گندم کراچی پورٹ پر تمام چارجز سمیت 4000روپے فی من پڑے گی۔















