اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 پاکستانی اسکواڈ دبئی پہنچ گئ ،وہاں سے حیدرآبادانڈیا شام کو پہنچے گی ۔ ورلڈ کپ سے قبل دو وارم میچ ہوں گے۔پاکستانی ٹیم کا پہلا میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ سے دوسرا 3 اکتوبر کو آسٹریلیا سے ہوگا جبکہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹاکرا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد مکمل،چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد مکمل،چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس کی بھاری نفری نے پندرہ گاڑیوں، دو بکتر بند اور ایک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو اس بیرک میں رکھا جارہا ہے جہاں دیگر سیاستدان […]

نگران حکومت کا 11 لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملک میں دہشتگردی، جرائم، ڈالر، چینی اور کھاد کی سملگلنگ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے نگران حکومت نے 11 لاکھ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے بے […]

چیئرمین تحریک انصاف کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے فورس روانہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )چیئرمین تحریک انصاف کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے فورس روانہ ہو گئی،پولیس ذرائع کے مطابقچیئرمین پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی میں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جاے گا،اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری اٹک جیل پہنچ گئی۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید سمیت دیگر کی رہائی کا پروانہ جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید سمیت دیگر کی رہائی کا پروانہ جاری ، انسداد دہشت گردی عدالت نے صنم جاوید سمیت دیگر ملزموں کی رہائی کی روبکار ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض جاری کی ،،، تحریری فیصلے میں عدالت نے کہا صنم جاوید […]

لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کوبازیاب کراکررہاکرنے کاحکم دے دیا

لاہور (  اے بی این نیوز      )لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کوبازیاب کراکررہاکرنے کاحکم دے دیا،آرپی اوراولپنڈی کامغویوں کے بارے میں لاعلمی کااظہار، ایک ہفتے کی مہلت طلب کرلی،جسٹس صداقت علی نے استفسار کیاکیا آپ بیان حلفی دیں گے کہ شیخ رشید راولپنڈی میں نہیں؟کل اگر شیخ رشید راولپنڈی سے نکل آیا توبیان حلفی پرآپ کے خلاف […]

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ کے نیب ترمیمی ایکٹ کے فیصلے کے بعد عمل درآمد ،احتساب عدالت میں اہم پیشرفت،اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا ،احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو دس اکتوبر کو طلب کرلیا،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کی […]

اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہوناچاہتا،یہاں میں ایڈجسٹ ہوگیاہوں،چیئرمین پی ٹی آئی

اٹک ( اے بی این نیوز    )اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہوناچاہتا،اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیاہوں،چیئرمین پی ٹی آئی کاعدالت کے سامنے بیان ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ،چیف جسٹس عامر […]

پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر،شفاف الیکشن ہی ملکی مسائل کاحل ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر،شفاف الیکشن ہی ملکی مسائل کاحل ہیں،شاہ محمود قریشی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کہا نیت اوردامن صاف،میں بے قصورہوں،اللہ جب چاہے دل بدل سکتاہے وہ جب چاہے فیصلے بھی پلٹ سکتاہے،ہم نے 71 میں اپنی آنکھوں سے […]

پہلی بار کسی وزیراعظم کوآئینی طریقے سے اقتدار سے الگ کیاگیا،نگران وزیراعظم انوار الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی کو منظرنامے سے ہٹانے کے معاملے پر یقین نہیں کیاجاسکتاتھا،وہ خود ہی سائفرکے معاملے پراپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئے،پہلی بار کسی وزیراعظم کوآئینی طریقے سے اقتدار سے الگ کیاگیا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاترکیہ کے ٹی وی کوانٹرویو کہاپاکستان آزاد اورخودمختار ریاست ،اپنے فیصلے عوام […]