اہم خبریں

ہٹیاں بالا ، مسافر جیپ حادثے کا شکا ر ، دوسگے بھا ئیو ں سمیت تین افراد جا ں بحق

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آ زاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا میں مسافر جیپ حادثے کا شکا ر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دوسگے بھا ئیو ں سمیت تین افراد جا ں بحق ہوئے ،مسافر جیپ موجی سے چیٹال گاؤں جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی ،جاں بحق اور زخمیوں […]

پنجاب ،بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،3 کروڑ سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجا ب میں بجلی چورو ں کے خلا ف آ پر یشن اکیسویں روز میں داخل ، تین کروڑبہتر لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 57افراد گرفتار، 442 کنکشنز پر بجلی چوری پائی گئی، 269ایف آئی آر درج ،بجلی چوروں کو اب تک ایک کروڑترانوے لاکھ […]

گوگل کی سلور جوبلی ،ڈوڈل تبدیل کردیا گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے مشہور سرچ انجن گوگل 25 سال کا ہوگیا، ڈوڈل بھی تبدیل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ایلفابیٹ نے گوگل کی بنیاد 4 ستمبر 1998 کو رکھی لیکن گوگل کی سالگرہ 27 ستمبر کو ہی بنائی جاتی ہے ۔اسی وجہ سے آج ایلفا بیٹ 27 ستمبر کو گوگل کی سلور […]

کندھ کو ٹ دھماکا،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

کندھ کو ٹ (نیوزڈیسک) کندھ کو ٹ گھر میں دھما کا ،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ،5زخمی ،جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے فورابعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہ پہنچ گئیں ، گاؤں کا محاصرہ کرلیا گیا جبکہ زخمی اور […]

کھانسی کے شربت سے 300افرادہلاک،ایف ڈی اے کی 28 ممالک کو انتباء

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا میں کھانسی کا شربت پینے سے ہلاکتوں میں اضافہ، فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے 28 ممالک کو انتباہ جاری کردیا ،اگر شربت میں موجو ای جی اور ڈی ای جی اجزاء کی مقدار مناسب نہ ہوئی تو ادویات کی درآمد پر پابندی لگادی جائے گی۔ انتباء جاری ہونے والے ممالک میں امریکا، […]

نگران حکومت کا بڑا فیصلہ ،پاکستان میں مقیم11لاکھ غیرقانونی افغانیوں کو واپس بھیجا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران حکومت کا بڑا فیصلہ ،پاکستان میں مقیم11لاکھ غیرقانونی افغانیوں کو واپس بھیجا جائیگا۔ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کی بے دخلی کے حوالے سے سمری وزارت داخلہ سے منظورکے بعد جن افغان باشندوں نے اپنے ویزوں کی تجدید نہیں کرائی اُن کو افغانستان واپس بھیجا جائے گا،دوسرے مرحلے میں پاکستان میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات فراہم کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل پہنچایا،طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد انہیں جیل منتقل کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پیٹر کلاس میں ٹی وی ، اخبار،خدمت گار فراہم کردیا گیا جبکہ انہیں کرسی […]

چین نے دنیا کی پہلی اسکائی ٹرین متعارف کرا دی

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین نے دنیا کی پہلی اسکائی ٹرین متعارف کرا دی۔تفصیلات کے مطابق 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا میں معلق یہ ٹرین ڈرائیور کے بغیر چلے گی ،ٹریفک جام سے بچنے کے لیے بنائی گئی اس ٹرین کا خاص بات یہ ہے کہ یہ الٹی لٹکی ہوئی نظر آئے گی […]

نگورنو کاراباخ ،خوفناک دھماکا ،125 افراد جاں بحق،300 سے زائد زخمی

نگورنو کاراباخ (نیوز ڈیسک) نگورنو کاراباخ خوفناک دھماکا،125 افراد جاں بحق،300 سے زائد زخمی،متعدد کی حالت تشویشناک ہے ۔ آرمینیا کی وزارت صحت نے اب تک 105 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا آذربائیجان کے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ میں فوجی آپریشن کے دوران ہوا ،دھماکے کی […]

چیٹ جی پی ٹی ،نئے فیچرز کا اضافہ ،مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) چیٹ جی پی ٹی ،نئے فیچرز کا اضافہ ،مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ان نئے فیچرز سے چیٹ جی پی ٹی دیکھ کر تجزیہ کرنے ،بولنے اور کہانیاں سنانے کے قابل ہو گیا ہے۔ یہ سہولت صرف فیس ادا کرنے والے صارفین کو اگلے دو ہفتوں میں […]