اہم خبریں

گوگل کی سلور جوبلی ،ڈوڈل تبدیل کردیا گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے مشہور سرچ انجن گوگل 25 سال کا ہوگیا، ڈوڈل بھی تبدیل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ایلفابیٹ نے گوگل کی بنیاد 4 ستمبر 1998 کو رکھی لیکن گوگل کی سالگرہ 27 ستمبر کو ہی بنائی جاتی ہے ۔اسی وجہ سے آج ایلفا بیٹ 27 ستمبر کو گوگل کی سلور جوبلی منا رہی ہے ۔

متعلقہ خبریں