الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا،نمائندہ پی ایس پی نے الیکشن کمیشن حکام کے سامنے موقف اختیار کیاکہ پارٹی ایم کیوایم پاکستان میں ضم ہوچکی،مکمل طریقہ کار اورقرارداد کے بعد پارٹی کو تحلیل کیا،ڈی جی لاکمیشن نے کہا پارٹی کی تحلیل سے متعلق قانون […]
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل،الیکشن کمیشن آج نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کرے گا،نئی حلقہ بندیوں پر 26 اکتوبر تک اعتراضات وصول کئے جائیں گے ، سماعت 25 نومبر تک ہو گی ،حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 30 نومبر کو کی جائے […]
پارلیمنٹ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازمی ہوتا ہے،چیف جسٹس کاٹیکس دہندگان کیلئے جاری تمام نوٹیفکیشن ایف بی آر ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم،ٹیکس رقم کے دوبارہ تخمینہ لگانے کی نظرثانی درخواست میں چیف جسٹس کامحکمہ ریونیوپشاور کے لیگل افسر پراظہار برہمی،ریمارکس دیئےٹیکس کا […]
پی ایس اومیں غیر قانونی بھرتیوں پر شاہد خاقان عباسی24اکتوبرکو احتساب عدالت طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایس اومیں غیر قانونی بھرتیوں پر شاہد خاقان عباسی24اکتوبرکو احتساب عدالت طلب،سابق وزیراعظم سمیت ایم ڈی پی ایس اوعمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری،ڈی جی نیب سندھ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 28 ریفرنسز نیب کورٹ کراچی کو بھجوا دیئے
ڈریپ نےآنکھوں کے قطرےکیمی سٹین کو غیر معیاری قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈریپ نےآنکھوں کے قطرےکیمی سٹین کو غیر معیاری قرار دے دیا،غیر معیاری قطروں کا استعمال مریض کی بینائی کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے،ڈاکٹر زکو مریضوں کیلئے دواتجویز نہ کرنے کی ہدایت،ڈریپ نے کمپنی کو متاثرہ دوامارکیٹ سے اٹھوانے کی ہدایت بھی کردی
جعلی انجکشن سکینڈل کاایک اور ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )جعلی انجکشن سکینڈل کاایک اور ملزم فیصل آباد سے گرفتار،ملزم کئی روز سے روپوش، انجکشن لاہور سے باہر سپلائی کرتاتھا،ملزم عاصم خالد فیصل آباد جبکہ بلال رشید کو عارف والا سے گرفتار کیاجاچکا،ملزمان کیخلاف ڈرگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کہتے ہیں جعلی انجکشن […]
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے مالی گوشوارے جمع کروانے کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے کا معاملہ ،اراکین کو مالی گوشوارے جمع کروانے کے لیے 3 روز کا وقت دے دیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان […]
آشوب چشم کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر کے سکولوں میں ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ ،صوبہ بھر کے سرکاری و پرائیوٹ سکولوں میں ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے راوی روڈ پر قائم گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کا دورہ کیا جہاں وہ اچانک دورہ کیا، نگراں وزاعلیٰ نے آشوب چشم کے شکار طلبا […]
شوہرکو قتل کر کے دوسری شادی کرنیوالی لڑکی ،لڑکے سمیت قتل

مانسہرہ (نیوز ڈیسک) شوہرکو قتل کر دوسری شادی کرنیوالی لڑکی کو لڑکے سمیت قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ عرصہ قبل اپنے شوہر کو قتل کیا تھا جیل سے رہائی کے بعد دوسری شادی کر لی تھی ۔ دوران سفر کچھ نامعلوم افراد نےپانوروڈ پر گاڑی […]
ہلک ہوگن نے 70 سال کی عمر میں تیسری شادی کر لی

لندن(نیوز ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر ہلک ہوگن نے تیسری شادی کر لی۔ اس کی خبر انہوں نے انسٹا گرام پر شیئر کرنے ہوئے لکھا کہ میری عمر اب شروع ہوتی ہے ۔ انہوں نے اپنے اہلیہ کو 1 لاکھ ڈالر کی ہیرے کی انگوٹھی پہنچائی،واضح رہے کہ ہلک ہوگن کی اس وقت […]