حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت ، قومی اسمبلی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت کے مطابق قومی اسمبلی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہوگی،پنجاب اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 297 ہوگی ،سندھ اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 130 ہوگی ،کے پی کے اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 115 ہوگی ،بلوچستان اسمبلی کی جنرل نشتیں 51 ہونگی،پنجاب میں قومی […]
پنجا ب بھر میں عید میلاد النبی ﷺکی خصوصی تقریبات ہوں گی

لاہور( اے بی این نیوز )”جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند،اس دل افروزساعت پر لاکھوں سلام“نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجا ب بھر میں عید میلاد النبی ﷺکی خصوصی تقریبات ہوں گی،لاہور سمیت بڑے شہروں میں سرکاری عمارتوں پر چراغا ں کیا جائے گالاہور کی نہر کو چراغاں کے ذریعے خوبصورت انداز […]
نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ اور ان کے بیٹے کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ اور ان کے بیٹے کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا،جج آرتھر اینگورون کے مطابق ٹرمپ نے تقریباً ایک دہائی تک غلط مالی بیانات فراہم کئے ،سابق صدراور ان کی کمپنی دھوکہ دہی کے ذمہ دار ہیں، غلط بیانی کی وجہ سے ٹرمپ نے […]
راولپنڈی اسلام آباد پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار،173افراد ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)راولپنڈی اسلام آباد پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری،راولپنڈی میں مزید47جبکہ اسلام آباد میں48 نئے کیس رپورٹ ،راولپنڈی میں رواں سیزن میں وائرس سے متاثر مریضوں کی تعدادایک ہزار93ہوگئی، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 834 ہوگئی ،لاہور میں ڈینگی کے مزید 60،ملتان میں 10،فیصل […]
حکومت کروڑوں کے نادہندہ بجلی چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالتی ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

لاہور ( اے بی این نیوز )حکومت کروڑوں کے نادہندہ بجلی چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالتی ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پریس کانفرنس کہا نگران حکومت کے حلف اٹھاتے ہی ملک میں مہنگائی کاطوفان آگیا ،عام آدمی کی زندگی مشکل ہوتی جا رہی ہے،جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں دھرنے دیئے جو جاری […]
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے چیرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد جیل کلاس تبدیل کر دی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )چیرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کا معاملہ ،جیل انتظامیہ نے چیرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد جیل کلاس تبدیل کر دی پی ٹی آئی چیرمین کی جیل منتقلی کے بعد کلاس بی میں منتقل کیا گیا تھا، ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل […]
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی مسلسل بے توقیری جاری

کراچی ( اے بی اینج نیوز )روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل 16ویں روز مزید سستا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی،288روپے 80پیسے پرفروخت، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے سستا،290روپے پر ٹریڈنگ،گزشتہ 16 دنوں میں ڈالر کی قیمت 18 روپے 20 پیسے کم ہو چکی ہے،سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،ہنڈرڈ انڈیکس کی […]
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم، 2 لڑکیوں سمیت 14 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت نہ ہونے پر عدالت کااظہار برہمی،آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ، جے آئی ٹیز اور دیگر سے […]
متنازع ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )متنازع ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری،اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کا اعظم سواتی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم،اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کے باوجود اعظم سواتی عدالت سے مسلسل غیرحاضر رہے
سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائدنہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائدنہ ہوسکی،فواد چوہدری عدالت پیش نہ ہوئے،حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی،آئندہ سماعت پر3اکتوبر کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔