اہم خبریں

راولپنڈی اسلام آباد پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار،173افراد ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)راولپنڈی اسلام آباد پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری،راولپنڈی میں مزید47جبکہ اسلام آباد میں48 نئے کیس رپورٹ ،راولپنڈی میں رواں سیزن میں وائرس سے متاثر مریضوں کی تعدادایک ہزار93ہوگئی، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 834 ہوگئی ،لاہور میں ڈینگی کے مزید 60،ملتان میں 10،فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں 4،4نئے کیس رپورٹ ہو ئے۔

متعلقہ خبریں