اہم خبریں

نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ اور ان کے بیٹے کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز        )نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ اور ان کے بیٹے کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا،جج آرتھر اینگورون کے مطابق ٹرمپ نے تقریباً ایک دہائی تک غلط مالی بیانات فراہم کئے ،سابق صدراور ان کی کمپنی دھوکہ دہی کے ذمہ دار ہیں، غلط بیانی کی وجہ سے ٹرمپ نے اپنی حقیقی مالیت کو اربوں ڈالر تک بڑھا دیا تھا،ٹرمپ اور دیگر کے نیویارک کے کاروباری سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیئے گئے

متعلقہ خبریں