بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

شاسلام آباد (نیوزڈیسک) بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کیخلاف ایف آئی اے میں درج مقدمے میں خالد جمیل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے خالد جمیل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔محفوظ فیصلہ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے […]
ہردیپ سنگھ قتل کیس،بھارتی دہشتگردی کیخلا ف سکھ سرا پا احتجا ج

لندن (نیوز ڈیسک) بھارتی دہشتگردی کیخلا ف سکھ سرا پا احتجا ج، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر سکھو ں کا احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین کے مودی اور بھارت مخالف نعرے ،ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو کڑی سزا د ینے کا مطا لبہ کردیا ۔ واضح رہے کہ ہردیپ سنگھ کے قتل […]
انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کے خلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا۔ ڈریپ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والو ں کے خلا ف کاروائیاں شروع، اسلام آباد کے چار میڈیکل سٹور سیل،، ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک ڈسٹری بیوٹرز کا سٹاک بھی سیل کر دیا […]
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی جس کے تحت وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم تبدیل ہو گئی ،اب 169 ووٹ درکار ہونگے جبکہ پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق وزیراعظم منتخب کرنے کیلئے 172 ارکان کی حمایت درکار تھی۔قومی اسمبلی کی عمومی نشستوں کی تعداد 266 […]
شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن سے لاہور پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف لندن میں نوازشریف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں،واضح رہے وہ مسلسل دوسری دفعہ لندن کا دورہ کر چکے ہیں۔ اہم بات یہ کہ شہبازشریف نے لندن […]
کہاں بارش اور کہاں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی،اسلام آباد،راولپنڈی،دیر چترال سوات ،مالاکنڈ،کو سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 30 ستمبر سے اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ دیر ،چترال،کوہاٹ ،سوات،کوہستان،مالاکنڈ […]
پرینیتی چوپڑا اپنے شوہر کی محبت میں گلوکارہ بن گئیں،ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنے شوہر کی محبت میں گلوکارہ بن گئیں،گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی اس وائرل ہونے والی ویڈیو میں راگھو چڈھا اپنے اپنی بیوی پرینیتی چوپڑا کا ڈوپٹہ ٹھیک کر رہے ہوتے ہیں اس کے پیچھے وہ گانا چل رہا ہوتا ہے جو اداکارہ نے […]
خالصتان تحریک ،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) خالصتان تحریک کے لیڈر گورمیت سنگھ کی جان کو خطرہ، کینیڈین پولیس نے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں سکھ خالصتان تحریک کے لیڈران کی جان کو خطرہ کنیڈین پولیس نے خبردار کرنا فرض ہے کے نام سے خصوصی دستاویز گورمیت سنگھ کو ارسال کی جسے خالصتان تحریک کے حامی گروپ نے […]
نگران وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ گورنر مدینہ نے نگران وزیراعظم کااستقبال کیا۔انوار الحق کاکڑ نےروضہ رسول اللہ ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے،نگران وزیر اعظم آج عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے، اس کے علاوہ دورۂ […]
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ لندں سے دو روز ہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گے

ریاض( اے بی این نیوز ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ لندں سے دو روز دورے پر سعودی عرب پہنچ گے۔مدینہ منور پہنچے پر گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے استقبال کیا۔ نگران وزیراعظم کچھ دیر بعد روضہ رسول اللہ ﷺ پر حاضری دیں گے۔جبکہ دو روزہ دورے میں سعودی اعلی حکام سے ملاقاتیں […]