اہم خبریں

وہ صاحب کدھر ہیں جن کو جمہوریت چاہیے تھی،وہ کینیڈا سے پاکستان کیوں نہیں آئے ؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سما عت میں اہم ریما رکس ک انہو ں نے استفسار کیا پہلے کہا گیا تھا فیصلہ غلطیوں سے بھرا پڑا ہے، اب کیا فیصلے […]

پاکستانی چاچا کرکٹ بھی بھارتی ویزے کے منتظر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کو دہائیوں سے سپورٹ کرنے والے کرکٹ کے سب سے بڑے مداحوں میں سے ایک صوفی عبدالجلیل المعروف ’’چاچا کرکٹ‘‘ بھی بھارتی ویزے کے منتظر ہیں۔ چاچا کرکٹ کے مطابق بھارت جا کر ورلڈکپ دیکھنا اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہتا ہوں، ابھی تک بہت مشکل درپیش آرہی ہے، پتہ ہی […]

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،سپریم کورٹ کی حکومت کو2 ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،،سپریم کورٹ کی حکومت کو2 ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد، یکم نومبر تک کیس کی سماعت ملتوی،وکلا سے 27 اکتوبر تک تحریری جواب طلب، پی ٹی آئی ،حکومت اور الیکشن کمیشن نے درخواست واپس لینے کی استدعا کردی،، عدا لتی حکمنا مے میں کہا […]

مریم نواز سے مشابہت رکھنے والی اماراتی وزیر کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ابوظہبی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز سے مشابہت رکھنے والی متحدہ عرب امارات کی وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ ان کی مسلم […]

ٹیکس اصلاحات متعارف کرانے کیلئے ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیکس اصلاحات متعارف کرانے کے لیے وزیرِ خزانہ کی سربراہی میں ایک ٹاسک فورس قائم کر دی گئی۔ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹر منظور احمد، مشرف آر سیان، امان اللّٰہ عامر اور اعجاز خان ٹاسک فورس میں شامل ہیں۔ خالد محمود، محمود خلیل اور چیئرمین ایف بی آر ٹاسک فورس کے ارکان ہوں گے، ٹاسک فورس […]

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی تاہم اسے مسترد کر دیا گیا۔جمعرات کو ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن اور دیگر افسران کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی۔سماعت کے موقع پر جسٹس […]

ہیٹڈ ٹوبیکو مصنوعات کی ریگولرائزیشن جلد بازی کا فیصلہ، وزیر صحت تحقیقات کرائیں،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے سابق کابینہ کی طرف سے ایک قانونی ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) کے ذریعے گرم تمباکو کی مصنوعات (ایچ ٹی پی) کو قانونی حیثیت دینے کو جلد بازی کا فیصلہ قرار دیتے ہوئے اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں ماہرین صحت نے وفاقی وزیر صحت سے مطالبہ […]

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ اور جعلی اکاؤنٹ کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب نے طلب کرلیا،اس حوالے آصف علی زرداری کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی عدالت نے طلب کر رکھا ہے ۔

ایشین گیمز میں پاکستان مسلسل تیسری فتوحات،ازبکستان کو 18 گول سے شکست دیدی

ہانگ زو (نیوز ڈیسک) ایشین گیمز میں پاکستان مسلسل 3 فتوحات،پاکستان ٹیم نے اپنے پول میں ازبکستان کیخلاف میچ میں 2 کے مقابلے 18 گول سے شکست دیدی، ارباز احمد نے 5، رانا وحید اور افراز نے 3 ،3، عبدالرحمٰن اور عمر بھٹہ نے 2، 2 جبکہ ارشد لیاقت، رومان خان نے 1، 1 گول […]

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا ،مارکیٹ میں غیر معیاری آنکھوں کے قطروں کی فروخت کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جعلی انجکشن سکینڈل میں ملوث تمام ملزمان کو پکڑنے کی یقین دہانی کرائی ۔ دوسری طرف بینائی متاثر […]