عمران خان سے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ان کے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور کرتے ہوئے انتظار پنجوتھہ ایڈووکیٹ کو ملاقات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق انتظار پنجوتھہ ایڈووکیٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ […]
معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی(نیوزڈیسک)معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔جمعرات کو اداکارہ نے مداحوں کوخوشخبری سنانے کیلئے اپنی دو تصاویرانسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔ایک تصویر میں وہ دبئی حکام کی جانب سے اپنا گولڈن ویزا وصول کر رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں دبئی کے جھنڈے کیساتھ کھڑی ہیں۔اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ […]
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ٹیکس گوشوارے جمع کران کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ اب تک 17 لاکھ سے زیادہ افراد ٹیکس گوشوارے جمع کرا چکے ہیں۔ایف بی آرنے بتایاکہ ٹیکس دہندہ […]
ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، 42افراد گرفتار، 456کنکشنز بجلی چوری میں ملوث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری۔لیسکو کی کا رروائیاں 42افراد گرفتار، 456کنکشنز بجلی چوری میں ملوث ،،239ایف آئی آر درج، بجلی چوروں کو لا کھو ں روپے کے جر ما نے عا ئد، بلو چستان میں کیسکو ان ایکشن،،جعفرآباد مین قومی شاہراہ پر درجنوں غیر قانونی کنکشنز منقطع […]
اویسٹن انجکشن کی انکوائری مکمل،گرفتار ملزمان بلال، نوید اور عاصم خالد ذمہ دار قرار

لاہور ( اے بی این نیوز )اویسٹن انجکشن کی انکوائری مکمل،گرفتار ملزمان بلال، نوید اور عاصم خالد ذمہ دار قرار، انجکشن بناتے وقت یا سرنج میں پہلے سے موجود جراثیم کے باعث انفیکشن پھیلا ،رپورٹ محکمہ صحت پنجاب کو جمع کرادی گئی،ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ کے آنے تک رپورٹ پبلک نہ کرنے کافیصلہ،، پولیس نے ملزمان عاصم اور […]
کراچی میں گرین، اورنج لائن بس سروس کل بند رہے گی،ترجمان

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر گرین اور اورنج لائن بس سروس کل بروز جمعہ کو مکمل طور پر بند رہے گی۔ترجمان نے بتایاکہ گرین اور اورنج لائن بس سروس 12 ربیع الاوّل کے جلوس کی سیکیورٹی کے سرکاری اقدامات کی وجہ سے معطل کی گئی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیا لہ جیل میں بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیرمین پی ٹی آئی کو اڈیا لہ جیل میں بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا، سی کلاس میں اس سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی اسیر رہے، چئیرمین پی ٹی آئی کو سیکورٹی بیرک میں رکھا گیا ہے،،سی کلاس میں چئیرمین پی ٹی آئی […]
بلاول اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں،اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی

کراچی (نیوزڈیسک)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت ایک پیج پر ہے، بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں ۔الیکشن کمیشن نے اب تک انتخابات کی تاریخ نہیں دی، اکثریت حاصل کرنے والی پارٹی ہی حکومت بنائے گی۔جمعرا ت کو ایک بیان میں آغا […]
سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع ، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع ، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار،قصور وار قرار پانے والوں میں عمر سرفراز چیمہ ، محمود الرشید ، یاسمین راشد ، خدیجہ شاہ ، صنم جاوید بھی شامل ،پراسیکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ کیس، عسکری ٹاور حملہ، شادمان تھانہ جلانے اور […]
نارووال پولیس کو مطلوب قتل کا ملزم کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار

نارووال(نیوزڈیسک)نارووال پولیس کو مطلوب قتل کے ملزم کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایاکہ ملزم نے کراچی ایئر پورٹ سے جنوبی افریقہ فرار ہونے کی کوشش کی۔ملزم سیف اللّٰہ نارووال پولیس کو مطلوب ہے اور اس کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ ملزم […]