اہم خبریں

عمران خان سے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ان کے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور کرتے ہوئے انتظار پنجوتھہ ایڈووکیٹ کو ملاقات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق انتظار پنجوتھہ ایڈووکیٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا کی تھی جسے منظور کر لیا گیا۔ عدالت نے وکیل کو ملاقات کی اجازت دے دی۔

متعلقہ خبریں