اہم خبریں

کوہلو،بارکھان اور کنی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں گزشتہ روز بھی زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں: امریکا کا ایران پر پھر حملہ،میزائل ،ڈرونز اور ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا

متعلقہ خبریں