سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع ، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع ، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار،قصور وار قرار پانے والوں میں عمر سرفراز چیمہ ، محمود الرشید ، یاسمین راشد ، خدیجہ شاہ ، صنم جاوید بھی شامل ،پراسیکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ کیس، عسکری ٹاور حملہ، شادمان تھانہ جلانے اور شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کا چالان بھی عدالت میں داخل کرا دیا ۔