اہم خبریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید سمیت دیگر کی رہائی کا پروانہ جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید سمیت دیگر کی رہائی کا پروانہ جاری ، انسداد دہشت گردی عدالت نے صنم جاوید سمیت دیگر ملزموں کی رہائی کی روبکار ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض جاری کی ،،، تحریری فیصلے میں عدالت نے کہا صنم جاوید سوشل ایکٹوسٹ ہے ہوسکتا وہ احتجاج کو کور کرنے گئی ہو ، ان ملزمان سے متعلق کوئی خاص کردار منسوب نہیں کیا گیا، دہشت گردی مقدمے کا چالان جمع نہیں ہوسکا، عدالت ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرنے کا حکم دیتی ہے

متعلقہ خبریں