اہم خبریں

پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر،شفاف الیکشن ہی ملکی مسائل کاحل ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی اہمیت نہ ہونے کے برابر،شفاف الیکشن ہی ملکی مسائل کاحل ہیں،شاہ محمود قریشی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کہا نیت اوردامن صاف،میں بے قصورہوں،اللہ جب چاہے دل بدل سکتاہے وہ جب چاہے فیصلے بھی پلٹ سکتاہے،ہم نے 71 میں اپنی آنکھوں سے ملک ٹوٹتے دیکھا، آج ملک ڈوبتا دیکھ رہے ہیں،سیاست کے 39 سال تھانہ نہیں دیکھا ،اب پرچے بھی ہو گئے اور ہم دہشت گرد بھی بن گئے۔

متعلقہ خبریں