اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیئرمین تحریک انصاف کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے فورس روانہ ہو گئی،پولیس ذرائع کے مطابقچیئرمین پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی میں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جاے گا،اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری اٹک جیل پہنچ گئی۔