اہم خبریں

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ نے نگران وفاقی وزیر کانوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان حد سے تجاوز قرار دے دیا،کہا سرفراز بگٹی ،نواز شریف کے بارے میں بیان بازی سے اپنا قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں ،نواز شریف جیلوں اور فورس کا سامنا کرچکے ہیں،آپ ان کی فکر چھوڑیں اپنے کام پر توجہ دیں ، قائد ن لیگ ہمیشہ کی طرح عدالتوں میں قانون کے مطابق تقاضے پورے کریں گے

متعلقہ خبریں