لندن (اے بی این نیوز )نوازشریف کی واپسی کنفرم ہے ،،21اکتوبربروزہفتہ پاکستان آئینگے ،شہبازشریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو کہا،کارکن استقبال کی تیاری کریں،تمام پارٹی رہنما21اکتوبرسے قبل بیرون ملک کے دورے نہ کریں،نوازشریف کے دورمیں ترقی کی شرح ساڑھے 6فیصدتھی،،اسی ترقی کی شرح کوآگے بڑھانے پھرواپس آرہے ہیں،،،نوازشریف نے 20.20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کی ،،ن لیگ کے دورمیں مہنگائی کی شرح کم تھی،مریم نواز آج رات براستہ دبئی پاکستان کیلئے روانہ ہوں گی۔















