اہم خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے تمام یوٹیلیٹی سٹورزپر مختلف دالوں کا سٹاک ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے تمام یوٹیلیٹی سٹورزپر مختلف دالوں کا سٹاک ختم،دال چنا، دال ماش ،مثر کی دال،مونگ ثابت،دال مونگی سمیت دیگر دالیں یوٹیلیٹی سٹورز سے غائب،ہزاروں صارفین دالوں کی عدم دستیابی پر تشویش میں مبتلا،ذرائع کے مطابق دالوں کی خریداری کیلئے فنڈز کی کمی ہے،یوٹیلیٹی سٹورز انچارج بھی بے بس ہیں۔

متعلقہ خبریں