عوامی نیشنل پارٹی کادسمبر میں پارٹی جلسوں کا آغاز کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کادسمبر میں پارٹی جلسوں کا آغاز کرنے کا اعلان،ملک میں جو حالات ہیں پہلے کبھی ایسے نہیں تھےکسی اور کی لڑائی میں ہمارا خون بہایا جارہا ہے،بہت تجربے ہوچکے، پرائی جنگ مزید مسلط نہ کی جائےہمیں مارا گیا اور پھر ساتھ میں بدنام بھی کیا گیا،یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ خیبرپختونخوا […]
اسرائیل خوش فہمی میں نہ رہے، عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا، ایرانی صدر

تہران (نیوزڈیسک)ایران کےصدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے یہ بات امریکی چینل کو انٹرویو کے دوران کہی۔انہوں نے کہاکہ ہم نے یہ نہیں کہا کہ اقوام متحدہ کے نیوکلیئر انسپکٹرز کی ایران میں تعیناتی نہیں چاہتے۔
چور بجلی کا قیمتی سامان لے اڑے، ڈسکوز کو کروڑوں روپےکا نقصان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چور بجلی کا قیمتی سامان لے اڑے، ڈسکوز کو کروڑوں روپےکا نقصان ،چوری کے سینکڑوں کیسز میں 18 کروڑ سے زائد مالیت کا سامان چوری ہونے کا انکشاف،180.41ملین روپے مالیت کا الیکٹریکل میٹریل 506کیسز میں نامعلوم ملزمان نے چوری کیا،دستاویز کے مطابق لیسکو میں 148 کیسزمیں7کروڑ 37لاکھ سے زائد کا […]
2018 میں لاڈلے کو اتار کر ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے گئے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگ کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا بیانیہ واضح ہے، پارٹی کسی کشمکش کا شکار نہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف پاکستان واپسی پر ملک کے تمام مسائل کا حل تجویز کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم […]
حکومت کےسستے بازار بھی مہنگائی کے جن کو قابو کرنے میں ناکام ہو گئے

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )سستے بازاروں میں آئے شہری پریشان دیکھائی دے رہے ہیں،مہنگائی کا نہ رکنے والا طوفان عوامی کی قوت خرید کو بہا لے گیا،حکومت کی طرف سے لگائے گئے سستے بازار بھی مہنگائی کے جن کو قابو کرنے میں ناکام ہو گئے،آلو 100 روپے کلو ،پیاز 100 سے ایک سو 20 روپے […]
توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چوہدری کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ کل (پیر) 25 ستمبر کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔فواد چوہدری کی طرف سے 20 جون کو دائر کی گئی درخواست پر 7 جولائی کو فیصلہ محفوظ ہوا تھا، […]
کوئٹہ میں پولیس اہلکار کا بجلی چوری میں ملوث شخص پر تشدد

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس اور کیسکو اہلکاروں اور چوری میں مبینہ طور پر ملوث شخص کے درمیان ہاتھاپائی اور تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ بجلی چور کو زد و کوب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]
اے بی این نیوز کے بیوروچیف خالد جمیل کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے بی این نیوز کے بیوروچیف خالد جمیل کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا ،ایف آئی اے کی مزیدجسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد، وکیل نوید ملک نے دلائل دیتے ہوئے کہا خالد جمیل نفیس انسان، جو دشمن نہیں کر سکتا وہ ہم کر رہے ہیں صحافیوں نے ہمیشہ حق کیلئے بات کی،ہم […]
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کی گوگل سرچ کی آزمائش شروع

بیجنگ(نیوزڈیسک)ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے ایپلی کیشن میں گوگل سرچ کی آزمائش شروع کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں ہفتے کے شروع میں ایپ محقق راڈو اونسیسکو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک اسکرین شاٹ پیش کیا تھا جس میں ٹک ٹاک میں ٹاپک کی تلاش کے لیے گوگل سرچ کے ٹیب کو دیکھا […]
راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے،نالہ لئی کے اطراف بھاری مشینری تعینات

راولپنڈی( اے بی این نیوز) تیز بارش کا سلسلہ جاری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا واسا حکام الرٹ، نالہ لئی کے اطراف بھاری مشینری تعینات،راولپنڈی سیدپور،چکلالہ 1 ملی میٹر،جبکہ بوکڑہ میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،کٹاریاں 5 فٹ پانی ،جبکہ گوالمنڈی 4 فٹ پانی جمع ہو گیا۔