اہم خبریں

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کا بجلی چوری میں ملوث شخص پر تشدد

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس اور کیسکو اہلکاروں اور چوری میں مبینہ طور پر ملوث شخص کے درمیان ہاتھاپائی اور تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ بجلی چور کو زد و کوب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔دوسری جانب ڈی آئی جی پولیس نے شہری پر تشدد میں ملوث دونوں اہلکاروں کو معطل کر کے ان کےخلاف انکوائری شروع کردی گئی ۔

متعلقہ خبریں