اہم خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چوہدری کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ کل (پیر) 25 ستمبر کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔فواد چوہدری کی طرف سے 20 جون کو دائر کی گئی درخواست پر 7 جولائی کو فیصلہ محفوظ ہوا تھا، جو پیر 25 ستمبر کو سنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں