گول ہی گول،پاکستان ہاکی ٹیم کاایشئنزگیمزمیں فاتحانہ آغاز،سنگاپورکو11 گولزسے شکست

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گول ہی گول،،پاکستان ہاکی ٹیم کاایشئنزگیمزمیں فاتحانہ آغاز،سنگاپورکو11 گولزسے شکست،پاکستان کی جانب سے محمد عماد ،ارباز احمد اور ارشد لیاقت نے 2،2 گول کئے،،، سنگاپورکی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔
حکمرانوں کے اثاثےفروخت کر کے قرض اتارا جائے، امیر جما عت اسلامی سراج الحق

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کامہنگائی کے خلاف بلوچستان کے بعد سندھ میں دھرنا دینے کااعلان،سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا حکمرانوں کے اثاثے بیچ کر قرض اتارا جائے،اشرافیہ کے اکاؤنٹس سے پیسے نکالے جائیں،سب سے پہلے ٹیکس اشرافیہ پرلگایاجائے،پاکستان کے تمام مافیازپیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن اورپی ٹی آئی میں ہیں ، افغانستان اور […]
اقوامِ متحدہ کے نمائندے سے موبائل چھیننے والا ڈکیت گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے سے موبائل چھیننے والا ڈکیت گرفتارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق پولیس نے بوٹ بیسن میں کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ ملزم کو گرفتارکیا،اس موقع پر ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی نے بتایاکہ گرفتار ملزم نے عالمی ادارے کے نمائندے سے موبائل فون چھینا تھا۔گرفتار ملزم فرمان علی نشے کا عادی […]
آشوب چشم کا پھیلاؤ، پنجاب بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری

ا ہور ( اے بی این نیوز )آشوب چشم کا پھیلاؤ، پنجاب بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا، بیماری سے آگاہی کیلئے سکولوں میں زیرو پیریڈ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان اپنا فیصلہ ملکی مفادات میں کریگا، نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان اپنا فیصلہ ملکی مفادات میں کریگا، نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کااسرائیلی وزیرخارجہ کے بیان پرموقف، انہوں نے کہا پاکستان فلسطینی عوام کے مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گا ۔
ایف آئی اے کی کارروائیاں،ملک بھر سے 63 کرنسی اسمگلرز گرفتار

اسلام آباد(نیوڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک بھر میں غیرقانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف 38 چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں، جن میں 63 ملزمان کو گرفتار کر کے 39 مقدمات درج کیے گئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ ہفتے ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کے […]
چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر کوئی بھی الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر کوئی بھی الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف کاوزیراعظم کے بیان پرردعمل، پی ٹی آئی کے بغیر کوئی بھی الیکشن عوام ہرگز قبول نہیں کریں گے،،عوام تائیدکی حامل سیاسی جماعتوں کوانتخابات سے باہررکھنے سے تباہ کن نتائج برآمدہوتے ہیں،، تحریک انصاف پاکستان کی سب سے […]
اکتوبر میں معلوم ہو جائے گا نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں یا نہیں،منظوروسان

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ عام انتخابات سے پہلے چیئرمین تحریک انصاف کی مشکلات بڑھتی دیکھ رہا ہوں۔ اکتوبر میں معلوم ہو جائے گا نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں یا نہیں۔ احتساب کا عمل الیکشن کے بعد بھی جاری رہے گا، سیاستدانوں اور بیورو […]
آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، رتی گلی جھیل نے برف کی چادر اوڑھ لی

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، سیاحتی مقام رتی گلی جھیل نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، خنکی بڑھ گئی ،دیامر کے بالائی پہاڑوں اور سیاحتی مقامات پر بھی موسم سرما کی دستک، پہلی برفباری،بابوسر ٹاپ، […]
بی این پی رہنماؤں کے وڈھ میں گرینڈ آپریشن سے متعلق الزامات مسترد

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کی نگراں حکومت نے بی این پی کے رہنماؤں کے وڈھ میں گرینڈ آپریشن سے متعلق الزامات کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان برقرار رکھنا حکومت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،اتوار کو حکومتِ بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وڈھ میں تناؤ […]