سعودی عرب کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے،اسرائیلی وزیرخارجہ کا دعویٰ

تل ابیب ( اے بی این نیوز ) سعودی عرب کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے،اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن کا دعویٰ،انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے،ایسے کئی مسلم ممالک کے اہلکاروں سے بھی ملاقات ہوچکی جن کے اسرائیل کے ساتھ […]
خیبرپختونخواحکومت کی متاثرینِ جڑانوالہ کیلئے امداد

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا کی نگراں حکومت کی جانب سے متاثرینِ جڑانوالہ کے لیے امدادی سامان کے 9 ٹرک روانہ کر دیے گئے،300 متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیاجائے گا،اتوار کوسیکریٹری مذہبی و اقلیتی امور ڈاکٹر اسد نے بتایا کہ وفد اور امدادی سامان بھیجنے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔اُنہوں نے […]
سوست ڈرائی پورٹ کاگیٹ بند ہونے سے دوطرفہ پاک چین تجارت 2ماہ سے بند

سوست ( اے بی این نیوز )سطح سمندر سے ساڑھے 15ہزارفٹ بلندی پر موجودسوست ڈرائی پورٹ کاگیٹ بند ہونے سے دوطرفہ پاک چین تجارت 2ماہ سے بند،تاجر کسٹم کی جانب سے سامان کلیئر نہ ہونے پرسخت پریشان،دوطرفہ تجارت سے وابستہ چیمبرآف کامرس کے عہدیدار بھی تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے پرنالاں،حکومت سے تجارتی سرگرمیوں کی فوری بحالی کامطالبہ […]
پنجاب ، بلو چستا ن ، خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب ، بلو چستا ن ، خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ،موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی،لاہور میں گہرے بادلوں کا راج، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، گڑھی شاہو، مال روڈ پر بوندا باندی ،، فیصل آباد، چنیوٹ، ساہیوال، شیخوپورہ، قصور، […]
بھارتی سکیورٹی فورسز مودی کی پالیسیوں سے نالاں ،سپاہیوں کیلئے مختص فنڈز بھارتی افسران ہتھیانا شروع ہو گئے

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارتی سکیورٹی فورسز مودی کی پالیسیوں سے نالاں ،خودکشیوں کی شرح میں اضافہ ہونے لگا،رپورٹ کے مطابق 2011سے 2023تک ایک ہزار 532خودکشی کے واقعات رپورٹ ہوئے،خودکشیوں اور استعفوں کی بڑی وجہ افسران کاہتک آمیز رویہ اورضرورت پڑنے پر ماتحتوں کو چھٹی نہ دینا ہے،سپاہیوں کیلئے مختص فنڈز بھارتی افسران ہتھیانے لگے،ہندوستانی […]
پنجاب حکومت کابڑااقدام،چھٹی سے آٹھویں جماعت کے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ہنر بھی سکھانے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کابڑااقدام،چھٹی سے آٹھویں جماعت کے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ہنر بھی سکھایا جائے گا،بین الاقوامی ڈونر ایجنسی اورٹیوٹاکے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کیلئے نصاب کی تیاری شروع،لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق منصوبے سے شرح خواندگی میں اضافہ،طلبہ تعلیم کے ساتھ روزگار بھی کما سکیں گے
پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو،24گھنٹے میں 126نئے مریضوں کی تصدیق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو،24گھنٹے میں 126نئے مریضوں کی تصدیق،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 3ہزار 522 کنفرم مریض رپورٹ ہوچکے،لاہور میں مریضوں کی تعدادایک ہزار 417،راولپنڈی میں 854ہوگئی،ملتان میں 462،فیصل آباد میں 173،گوجرانولہ میں 144جبکہ چکوال میں 2نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو ئی […]
میاں صاحب کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کو عوام کی امید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں مریم نواز نے ویڈو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔ […]
سکھ راہنما کا قتل، امریکہ کھل کر کینیڈ اکی حمایت میں سامنے آگیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )فائیو آئیز کی بھارت کے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث ہونے کی تصدیق ، امریکہ کھل کر کینیڈ اکی حمایت میں سامنے آگیا ،کینیڈاپر کسی بھی بین الاقومی دباؤسے بالاترہوکر ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات پر زور، امریکی سیکرٹری انٹونی بلنکن نے بھی گزشتہ دونوں واضح موقف اختیار کرتے […]
چین کی ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کرینگے، محسن نقوی

لاہور (نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم چین کی ٹیکنالوجی اور تجربے سے ہر شعبے میں استفادہ کریں گے۔اتوار کونگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دربار حضرت میاں میرؒ پر حاضری دی اور 400ویں عرس کی تقریبات کا آغاز کیا، محسن نقوی نے مزار پر چادر پوشی کی، لنگر خانے […]