اہم خبریں

سعودی عرب کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے،اسرائیلی وزیرخارجہ کا دعویٰ

تل ابیب ( اے بی این نیوز    ) سعودی عرب کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے،اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن کا دعویٰ،انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے،ایسے کئی مسلم ممالک کے اہلکاروں سے بھی ملاقات ہوچکی جن کے اسرائیل کے ساتھ رسمی تعلقات نہیں

متعلقہ خبریں