اہم خبریں

پنجاب حکومت کابڑااقدام،چھٹی سے آٹھویں جماعت کے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ہنر بھی سکھانے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت کابڑااقدام،چھٹی سے آٹھویں جماعت کے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ہنر بھی سکھایا جائے گا،بین الاقوامی ڈونر ایجنسی اورٹیوٹاکے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کیلئے نصاب کی تیاری شروع،لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق منصوبے سے شرح خواندگی میں اضافہ،طلبہ تعلیم کے ساتھ روزگار بھی کما سکیں گے

متعلقہ خبریں